9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون2 میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا ڈویژن
سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
پاکستان سطح مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے میں دینی کام
کرنے کے حوالے سے نکات سمجھاتے ہوئے مدارس اور طالبات کی تعداد کیسے بڑھائی جائے
اس پر مدنی پھول دیئے نیز نئے مدارس کھولنے کا ہدف بھی دیا جس پر شعبہ مشاورت
کی اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔