18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں مرکزی جامعۃ المدینہ بوائز جہلم میں
قائم دورةالحدیث شریف کے طلبہ کرام کا مدنی مشورہ ہواجس میں معاون نگران شعبہ مولانا ظفر عطاری
مدنی نے”بزرگان دین کا احادیث طیبہ پڑھنے کے حوالے سے ادب و احترام“ کے
متعلق کلام کیا۔
مولانا ظفر عطاری مدنی نےحاضرین کی شعبہ
جامعۃ المدینہ بوائز کے تحت ہونے والے دینی و فلاحی کاموں کے حوالے سے رہنمائی کی
جبکہ دعوت اسلامی کی مختلف شعبہ جات کا تعارف
کروایا اور جامعۃ المدینہ بوائز سے فارغ
التحصیل ہونے کے بعد مختلف تخصصات کے حوالے سے ذہن سازی کی۔(پورٹ: انس عطاری معاون رکن شوری حاجی اسد عطاری،کانٹینٹ:شعیب
احمد عطاری)