دعوت اسلامی کےزیر اہتمام 16 جنوری 2020ء بروز بدھ  پاکستان نگران نے راولپنڈی کینٹ کابینہ کے ذیلی حلقے مسجد کبریٰ کے دعائے حاجات اجتماع میں "قبولیت دعا اور دعا مانگنے کا طریقہ" کے موضوع پر بیان کیا ، اختتام پر اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کوآٹھ مدنی کام کرنے کا ذہن دیا ۔