6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرستہ المدینہ کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن
نے 29 نومبر 2021ء کو ڈرگ کالونی کابینہ میں ناظرہ قرآن کورس کے درجے کا جائزہ لیا۔
ذمہ
دار اسلامی بہن نے تحریری کام اور طریقۂ تدریس کو چیک کیا اور نمایاں کارکردگی پر
اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی نیز طالبات کو دینی کاموں میں اضافہ کرنے اور
کوئی نہ کوئی تنظیمی ذمہ داری لینے کا ذہن دیا جس پر طالبات نے اپنی نیتوں کا
اظہار کیا۔