1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت 15دسمبر2019ءکو
لاہور کے شہر چھانگا مانگا میں امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے۔ دورانِ امامت کورس بعد
فجر مدنی حلقے لگائے جس میں معلم اسلامی بھائی نےطلبائے کرام کے درمیان سنّتوں بھرا بیان کیا۔چوک درس دینے کا سلسلہ
ہوا ۔ بعدنماز مغرب مدنی حلقہ ہوا جس میں امامت کورس کےطلبائے کرام اور علاقے کے
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔مبلغ دعوت
اسلامی نے ”صدقے کے فضائل“ پر سنّتوں بھرا بیان کیا۔ بعد نمازِ عشاء سورۃ الملک کی
تلاوت کی گئی۔(رپورٹ:اظہر عطاری،معلم مجلس امامت کورس)