10 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کے زیر اہتمام دو مقامات کا ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا دورہ
Tue, 20 Apr , 2021
4 years ago
شعبہ معاونت
برائے اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی کے زیر
اہتمام 16اپریل 2021 ء بروز جمعہ دو مقامات(دارالسنہ للبنات محمد پورہ ملتان، فیضان
مدینہ خانیوال) کا ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے دورہ کیا جس میں ملتان زون ملتان اور
خانیوال کا مدنی مشورہ ہوا۔
Dawateislami