دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کھوکھراپار ڈویژن دیارمرشد کے ذیلی حلقے میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا  کانفرنس کال کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں اسلامی بہنوں کی تربیت کی گئی اور مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کا ذہن دیا گیا۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔