21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 8 جون 2020ء بروز بدھ ڈویژن
سندھیلیانوالی میں ذمہ داران مجلس اوراق
مقدسہ نے اوراق مقدسہ کے تحفظ کیلیے بڑا
بکس ( ڈرم ) لگانے جبکہ رکن کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار نے مل کر شہر کا وزٹ کیا اور
مقدس اوراق سے بھرے بکس خالی کرکے خزانہ محفوظ کرنے کی ترکیب بنائی اور اس کے ساتھ
مقدس اوراق کے تحفظ کیلیے ایک بڑا بکس(
ڈرم ) فیضان قطب علی شاہ دربار شریف پر نصب کرنے کی سعادت حاصل کی۔(رپورٹ: محمد
طفیل ناصر عطاری رکن زون اوراق مقدسہ فیصل آباد)