دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 26جنوری 2020بروز  اتوار کو مورو کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈویژن قاضی احمد میں ذیلی تا ڈویژن ذمہ دار ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس لیا ـجس میں تربیتی بیان کی ترکیب بنی ـمتعدد ذمہ دار اسلامی بہنیں جو علاقے پر تھیں انہوں نے خود کو ڈویژن پر تقرری کے لیے پیش کیا ـ12 دن کے اصلاح اعمال کورس میں شرکت کرنے کی متعدد اسلامی بہنوں نے نیتیں پیش کیں ـاجتماع میں شرکت کی ذہن بھی دیا گیا ـ