دعوتِ اسلامی کے تحت 27 نومبر2021ء  کو شمالی لاہور زون اطراف ڈيفنس کابینہ ڈویژن ہيئر فورڈمیں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ مشاورت ڈویژن مشاورت اور ذيلی مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کے 8 مدنی کاموں کے حوالے تربیت کی جس میں دينی کاموں کو بڑھانے کی نيتيں اور کارکردگی کو بہتر بنانے پر اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں ۔