13 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 20 دسمبر 2019ء کو اورنگی ٹاؤن کراچی ڈویژن گلشن مرشد میں ماہانہ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ نگران اسلامی
بہن سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی حلقے میں ترغیبی
بیان کیا گیا نیز مدنی حلقے میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔