دعوت اسلامی کےزیر اہتمام 15جنوری 2020بروز بدھ  کو حیدرآباد کابینہ کی ڈویژن فیضان غوث اعظم کے علاقے گھمن آباد خورشید کالونی میں حیدرآباد زون میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نےسنتوں بھرابیان کیاـ اجتماع کے اختتام پر اسلامی بہنوں سے ملاقات و انفرادی کوشش بھی کی ۔