22 شوال المکرم, 1446 ہجری
ڈسٹرکٹ اور میٹروپولیٹن ذمہ داران سمیت محافظِ اوراقِ مقدسہ کا مدنی مشورہ
Wed, 9 Mar , 2022
3 years ago
7 مارچ 2022ء بروز پیرپاکستان کے شہر
گوجرانوالہ میں دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ اور میٹروپولیٹن
ذمہ داران سمیت محافظِ اوراقِ مقدسہ نے
شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ گوجرانوالہ میٹروپولیٹن
خوشی محمد نے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ رمضان عطیات جمع کرنے
اور شعبے کےدینی کاموں کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں
کیں۔(رپورٹ:محمد آفتاب گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ شعبہ تحفظ اوراق
مقدسہ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)