5 رجب المرجب, 1446 ہجری
ڈسٹرکٹ ملیر اور ڈسٹرکٹ کورنگی کے ذمہ داران کے
لئے سیکھنےسکھانے کا حلقہ
Fri, 22 Apr , 2022
2 years ago
پچھلے دنوں سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی ڈسٹرکٹ ملیر اور ڈسٹرکٹ
کورنگی کے ذمہ داراسلامی بھائیوں کی تربیت کےلئے سیکھنےسکھانے کا حلقہ منعقد ہوا جس
میں اہم ذمہ داران کی شرکت رہی۔
نگران ڈیپارٹمنٹ محمد عادل عطاری نےسنتوں بھرا
بیان کرتے ہوئے شرکائے حلقہ کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی اور ڈیپارٹمنٹ کے دینی کاموں کا فالواپ لیا نیز
مدنی عطیات کے حوالے سے بھی کلام کیا۔(رپورٹ:احتشام نوید عطاری سکیورٹی
آفس، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)