29 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے
تحت ڈسٹرکٹ گجرات میں 1اکتوبر بروزمنگل 2024ء کو مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ
دار، ڈسٹرکٹ ذمہ داران اور ناظمین کی شرکت ہوئی ۔
نگران شعبہ غلام الیاس عطاری نے مشورے میں تقرری اور نیو فیضان صحابیات کو خود کفیل کرنے جیسے کئی امور کے متعلق گفتگو کی۔(رپورٹ:محمد علی رفیق صوبہ پنجاب آفس
،کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)