4 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی کے
تحت 29 دسمبر 2024ء کو عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کراچی سٹی کے
ڈسٹرکٹ و ٹاؤن ذمہ داران شریک ہوئے۔
نگرانِ شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں غلام
الیاس عطاری نے شعبے کے متعلق کلام کرتے ہوئے محارم اسلامی بھائیوں کو مدنی قافلوں
میں سفر کروانے اور سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃ المدینہ کا بستہ لگانے پر
تبادلۂ خیال کیا۔