صوبہ سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں ایک شخصیت اسلامی بہن کی رہائش گاہ پر 8 فروری 2025ء کو سیکھنے سکھانے کا حلقہ منعقد ہوا جس میں علاقے کی اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

اس حلقے میں عالمی مجلسِ مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا جس میں انہوں نے راہِ خدا عزوجل میں خرچ کرنے کی اہمیت و فضائل بتاتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے اجتماعات میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔بعدازاں حلقے میں شریک اسلامی بہنوں نے دینی کاموں میں مزید ترقی کے لئے اچھی اچھی نیتیں کیں۔