8 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات دعوتِ اسلامی کے
تحت 30 اکتوبر 2023ء کو ڈویژن
بہاولپور میں شخصیات اسلامی بہنوں کے لئے سیکھنے سکھانے کا حلقہ
لگایا گیا۔
دورانِ حلقہ صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار نے سنتوں بھرا بیان کیا جس میں انہوں نے حاضرین کی
تربیت کے لئے انہیں مدنی پھولوں سے نوازا اور دعوتِ اسلامی کی دینی و فلاحی سرگرمیوں میں اپنا حصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔
بعدازاں وہاں موجود اسلامی بہنوں نے صاحبزادیِ
عطار سلمہا الغفارسے ملاقات کی سعادت حاصل کی اور دعوتِ اسلامی کے خدمات دین میں مصروفِ عمل مختلف شعبہ جات کے لئے ڈونیشن جمع کروایا نیز دعوتِ
اسلامی کےدینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی نیتیں کیں۔