دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ داراسلامی بہنوں نے  عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کے ہمراہ ڈگری میں شخصیات اسلامی بہنوں سے ملاقات کی اور شخصیات اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سےوابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔