29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فنانس ڈیپارٹمنٹ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام یکم جون 2021ء وہاڑی ، شجاع آباد اور بہاولنگر زون کے فیضان مدینہ وہاڑی، فیضان مدینہ میلسی اور فیضان
مدینہ بہاولنگر میں معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان ابو محمد محمد مزمل عطاری
نے وزٹ کیا ۔ اس موقع پر فنانس نظام کی چیکنگ
، رسید بکس ،ای رسید ، جامعات و مدارس میں فنانس نظام کی چیکنگ کی اور
اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی۔