2 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
مدرسۃ المدینہ بالغات، گلی گلی مدرسۃ المدینہ
اور قراٰن ٹیچر کورس کے سلسلے میں مدنی مشورہ
Tue, 1 Oct , 2024
6 days ago
دعوتِ اسلامی کے ڈیپارٹمنٹس مدرسۃ المدینہ
بالغات، گلی گلی مدرسۃ المدینہ اور قراٰن ٹیچر کورس کے سلسلے میں 19 ستمبر 2024ء
کو ان ڈیپارٹمنٹس کی عالمی سطح ذمہ دار، معاونہ اور ملک و بیرونِ ملک کی ذمہ دار
اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
عالمی مجلسِ مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے ذمہ
داران سے دینی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اپنے کام کو بروقت کرنے کا ذہن دیا
جبکہ اسلامی بہنوں سےرابطے کے طریقۂ کار پر بھی کلام کیا گیا۔مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کے لئے اچھی اچھی
نیتیں کیں۔