2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
ڈھوڈا
شریف میں بزرگان ڈھوڈا شریف رحمۃُاللہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر فاتحہ خوانی
Mon, 5 Dec , 2022
2 years ago
شعبہ
مزارات اولیا دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گجرات کے علاقےڈھوڈا شریف میں بزرگان ڈھوڈا شریف
رحمۃُاللہ
علیہ
کے سالانہ عرس کے موقع پر مدرسۃُالمدینہ کے بچوں نے مزار شریف پر قراٰن خوانی کی۔
بعدازاں
شعبہ مزارات اولیا کے ڈویژن ذمہ دار ثناءُاللہ
عطاری نے بچوں کے ہمراہ مزار شریف پر حاضری دی۔ اس موقع پر فاتحہ خوانی کی اور ایصال ثواب کرتے ہوئے صاحبِ مزار کے
لئے ترقی درجات کی دعا کروائی۔ (رپورٹ:ثناءاللہ
عطاری سیالکوٹ زون مجلس مزاراتِ اولیا،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)