21 شوال المکرم, 1446 ہجری
ڈھرکی کابینہ
میں بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ
کے تحت پچھلے دنوں سکھر زون کی ڈھرکی کابینہ میں بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا
جس میں ریجن ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور بستوں
پر پابندی کرنے اور زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ، محمد جنید
عطاری مدنی،رکن مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ )