21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ بوائز کے
زیرِ اہتمام ڈی جی خان ملتان میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں ناظمینِ کرام سمیت دیگر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
دورانِ میٹنگ رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی قاری
محمد سلیم عطاری نے اہم امور پر گفتگو کرتے ہوئے رمضان میں زیادہ سے زیادہ عطیات
جمع کرنے کے حوالے سے ذہن سازی کی جبکہ صوبۂ پنجاب ذمہ دار مولانا سیّد ناظم لطیف
شاہ عطاری مدنی نے ناظمین کو طلبۂ کرام کے سالانہ امتحانات کی بھر پور تیاری
کروانے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہا ر کیا۔(رپورٹ:محمد امیرحمزہ عطاری پروجیکٹ منیجرآئی ٹی
ڈیپارٹمنٹ آف جامعۃ المدینہ بوائزپاکستان، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)