20 شوال المکرم, 1446 ہجری
اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے، خوف
خدا و عشق مصطفیٰ ﷺ کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہلِ
سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ اسلامی بہنوں کے 63 مدنی انعامات کو
اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے یوکے، کے شہر ڈربی میں پچھلے دنوں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتما ع میں
شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر باقاعدگی سے عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔