دعوت اسلامی کے تحت 22 جنوری2020ء بروز بدھ لکی مروت کابینہ نگران نے  پنیالہ علاقے میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت فرمائی اور ڈونیشن بکس رکھنے کے حوالے سے ذہن دیا اور مدنی کاموں کے حوالے سے بھر پور ترغیب دلائی۔