20 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13جولائی 2020 بروز پیر لاہور ریجن نگران نے بذریعہ فون ڈیرہ اسماعیل خان زون کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں زون نگران ،کابینہ
نگران اور ڈویژن نگران نے شرکت فرمائی ، مدنی مشورے میں ذمہ داراسلامی بہنوں کو مدنی کاموں کی ترغیب دلائی، مدنی کاموں کے
حوالے سے فولواپ کیا، ڈونیشن کے حوالے سےفولواپ کیا،مزید مدنی کاموں کے حوالے سے
اہداف دیئے ۔