اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت 7جنوری 2020ءکو دہلی ریجن کی متعلقہ شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں  کشمیر،نینیتال،مرادآباد اور بریلی زون کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ہند کی مدرستہ المدینہ بالغات ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری لانے اور مدرسۃ المدینہ بالغات میں اضافہ کرنے کا ذہن دیا نیز جو مدرسات ٹیسٹ مجلس سے کامیاب ہیں ان کا ذہن بنا کر نئے مدرستہ المدینہ بالغات کا آغاز کرنے کی ترغیب دلائی۔