16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
کراچی ڈیفنس کابینہ میں عا لمی مجلس مشاورت نگران کی سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
Wed, 22 Jan , 2020
5 years ago
کراچی ڈیفنس
کابینہ علاقے فیز 07 میں عا لمی مجلس مشاورت نگران کی سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت فرما کر اسلامی بہنوں کے درمیان ”جنت کی قیمت “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے
ہوئے رضائے الٰہی کے لئے اچھے اعمال کرنے کا ذہن دیا۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے ”جنت
کا راستہ “کورس کرنےاور 03 اسلامی بہنوں نے مدرستہ المدینہ بالغات میں داخلہ لینے
کی نیت کی۔