17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
ڈیفنس
فیز 5 میں عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن کی ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
Sat, 1 Feb , 2020
5 years ago
دعوتِ
اسلامی کےزیر اہتمام 29 جنوری2020ء بروز بدھ ذمہ
دار اسلامی بہن عالمی مجلسِ مشاورت
نے ڈیفنس فیز 5 میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی اور وہاں
پر امیرِ اہل سنّت کی ہمشیرہ کے لئے ایصالِ ثواب کا اہتمام کیا اور
انفرادی کوشش کرکے مدنی کاموں کا ذہن دیا۔