16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
داتا صاحب کابینہ میں مکتبۃ المدینہ للبنات لاہور زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن کا اجلاس
Thu, 23 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 18 جنوری بروز ہفتہ داتا صاحب کابینہ کےجامعۃ المدینہ غازی روڈ میں مکتبۃ المدینہ للبنات لاہور زون
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے کابینہ تا ڈویژن سطح
تک کی مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس لیا ۔اجلاس میں ذمہ دار اسلامی بہن نے اہم نکات
بیان کئے اورکارکردگی فارم بھی سمجھائے نیز ہاتھوں ہاتھ ڈویژن سطح پر مکتبۃالمدینہ ذمہ
دار کا تقرر بھی کیا گیا۔