20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ
کے تحت 12 اکتوبر2019ء کو لاہور شہر میں واقع جامع مسجد محمدیہ حنفیہ
سوڈیوال میں لاہور زون کی داتا صاحب کابینہ کے بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا
جس میں ریجن ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے بستوں کو
مضبوط کرنے اور مریضوں کے ساتھ حسن اخلاق
سے پیش آنے کے حوالے سے نکات دئیے۔(رپورٹ،مشرف علی عطاری،رکن زون مجلس مکتوبات و
تعویذات عطاریہ گوجرانوالہ زون)