اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ  بالغات کے زیر اہتمام لاہور میں داتا صاحب کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں لاہور جنوبی زون مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےان کی تربیت کی اورمدرسۃ المدینہ بالغات کے نکات مع جدول سمجھائے۔ اس موقع پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اپنی اپنی ڈویژن کے مدرسۃ المدینہ بالغات کے جائزے کرنے ، مدرسۃ المدینہ بالغات جدول کے مطابق لگوانے اور نئے مدرسۃ المدینہ بالغات شروع کرنے کی اچھی اچھی نیتیں بھی کیں۔