دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں داتا صاحب کابینہ کی اچھرہ ڈویژن میں ماہانہ مدنی حلقے کاانعقاد ہواجس میں اچھرہ ڈویژن کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے آخرت کی تیاری کے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی نیز اسلامی بہنوں کو جدول مضبوط کرنے ،مدنی کام بڑھانے، تقرریاں مکمل کرنے اور ڈونیشن کی کارکردگی بڑھانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔