دعوتِ اسلامی کے تحت چلنے والے دارالمدینہ گجرات کیمپس میں نئے سیشن2020ء اور2021 ءکے لئے پری پرائمری اور پرائمری کلاس کے لئے داخلے اور انٹرویو کا سلسلہ 4 جنوری 2020ء سے شروع ہو چکا ہے ۔صبح8 بجے سےاسٹوڈنٹس اور مدرز کی آمد کا سلسلہ شروع ہوا۔ اسٹوڈنٹس اور مدرز کا شوق اور جوش و جزبہ قابلِ دید رہا ۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ دار المدینہ کو دن پچیسویں اور رات چھبیسویں ترقی عطا فرمائے۔