دعوتِ اسلامی  کی مجلس دارالسنہ کے زیر انتظام  پنڈی اسلام آباد زون میں بارہ دن کا (مدنی کام کورس) ہوا جس میں گلگت بلتستان سے آئی ہوئیں اسلامی بہنوں نے شرکت فرمائی  29 جنوری کوجدول کے مطابق مبلغہ دعوت اسلامی(رکن عالمی مجلس مشاورت آسٹریلیا نیوزی لینڈ نگران)نے مکتبہ المدینہ کی مطبوعہ تجہیزوتکفین کاطریقہ کی مدد سےسنت کے مطابق غسل میت اور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا  کم و بیش 42  اسلامی  بہنوں نے اس کورس کو سیکھنے کی سعادت حاصل  کی۔