17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
مدنی انعامات ذمہ دار کی دارالسنہ
میں ہونے والے مدنی کام کورس میں شرکت
Tue, 28 Jan , 2020
5 years ago
26جنوری2020ء
بروز اتوار زون کراچی ایسٹ مدنی انعامات ذمہ
دار(زون سطح) کی اسلامی بہنوں کی رہائشی تربیت
گاہ دارالسنہ میں ہونے والے "مدنی کام کورس" میں آمد ہوئی۔ کورس میں موجود
اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت، ضروری نکات اور کارکردگی فارمز سمجھائے گئے۔مدنی
ماحول سے وابستہ رہ کر مدنی کام کرنے، خود
نیک بننے اور دوسروں کو نیک بنانے کا ذہن دیا گیا۔