27 جنوری کو دارالسنہ میں ہونے والا 12 دن کا کورس اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس موقع پر اختتامی نشست منعقد کی گئی جس میں کراچی ریجن لیاقت آباد کابینہ سے شخصیات اسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔ دعائیہ اشعار اور رقت انگیز دعاؤں سے شخصیات بہت متاثر ہوئیں اور  انہوں نے آئندہ کورس میں شرکت کی نیت کی۔