5 رجب المرجب, 1446 ہجری
عالمی سطح پر نیکی کی دعوت عام کرنے والی
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت صوبۂ سندھ کے ڈویژن حیدر آباد
میں قائم دارالسنہ میں مدنی عملے (اسٹاف) کا فزیکل مدنی مشورہ منعقد ہوا۔
اس دوران نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن
نے اسٹاف کی اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے انہیں ایڈمیشن بڑھانے کی
ترغیب دلائی اور اہداف کے متعلق اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا۔