18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت11 مارچ 2020ء بروز بدھ فیصل
آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے دارالمدینہ زینب مسجد کیمپس فیصل آباد اور مالیات دفتر کا وزٹ
کیا ۔ اس موقع پر مجلس مالیات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مالیات ذمہ دار اسلامی بہن فیصل آباد شہر،ڈونیشن
باکس ذمہ دار اسلامی بہن فیصل آباد ریجن سطح اور مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار
اسلامی بہن فیصل آباد زون سطح نے شرکت کی۔
فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور زیادہ سے
زیادہ گھریلو صدقہ باکس رکھوانے اور ڈونیشن باکس مجلس رابطہ اور شعبہ ٔتعلیم کے
اداروں میں رکھوانے کی ترغیب دلائی۔