17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نےکراچی
گلشن اقبال میں قائم دارالسنہ
للبنات میں حاضری
Wed, 12 Feb , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 8فروری2020ء کو
نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نےکراچی
گلشن اقبال میں قائم دارالسنہ
للبنات میں حاضری دی اور وہاں پر اصلاح ِ اعمال کورس میں استقامت کے موضوع پر بیا
ن کیا نیز بیان میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور
پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ یہ بیان پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی بذریعۂ لنک
سنا گیا۔