16 رجب المرجب, 1446 ہجری
سندھ دادو
کابینہ کی خیر پور ڈویژن میں کابینہ نگران اور کابینہ کی مشاورت کا جدول
Sat, 2 Jan , 2021
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سندھ دادو کابینہ کی خیر پور ڈویژن میں کابینہ
نگران اور کابینہ کی مشاورت کا جدول بنا۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ
کیا جس میں خیرپور، میھڑ ، دادو ڈویژن کی ذمہ داران نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں ذمہ دارن کے 30 نکات پر بیان کیا گیا۔خیرپور
اور دادو کی ڈویژن نگران کی بھی تقرری کی گئی ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتیں بھی پیش
کیں۔