دعوتِ اسلامی کی مجلس شارٹ  کورسز کے تحت آسٹریلیاایلس اسپرنگس(Australia Alice Springs ) میں ورکشاپ مفتاح الجنہ کی دو سیریز کی ترکیب بنی جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے آخر میں بہت اچھے تاثرات کا اظہار فرمایا نیزہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نیت بھی کی ۔