23 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 22فروری 2020ءبروزہفتہ
کو حیدرآباد کابینہ
کے تین ڈویژن (پریٹ آباد ... سخی سلطان... آفنڈی ٹاؤن) کا
بذریعۂ کانفرنس کال اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
گیا اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے
اہداف دئیے گئے۔