12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				اسلام آباد 
زون سیالکوٹ ڈویژن کالج روڈ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کاانعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 12 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کےتحت 8 جولائی 2021ء کو اسلام
آباد  زون سیالکوٹ ڈویژن کالج روڈ میں ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع کاانعقادہواجس میں مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
عالمی مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرابیان کیااور
 اسلامی بہنوں کونیکیوں کی حرص بڑھانے ،
بزرگوں کے دنیا سے بے رغبتی ، نماز و قراٰن سے رغبت کے بارے میں بتاتےہوئےعمل
پیراہونےکاذہن دیاجس پر اسلامی  بہنوں  نے اچھی اچھی نیتیں پیش  کی ۔ 
            Dawateislami