22 محرم الحرام, 1447 ہجری
کراچی کلفٹن اور نوری آباد کابینہ میں بذریعہ اسکائپ شخصیات اجتماعات کا
انعقاد
Sun, 3 May , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی
کلفٹن اور نوری آباد کابینہ میں بذریعہ اسکائپ شخصیات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کراچی ریجن نگران اسلامی بہن نے بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعات
میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم
کرتےہوئے اپنے مدنی عطیات دعوتِ اسلامی کو
دینے کا ذہن دیا۔