18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
26 فروری 2020ء کو دعوتِ اسلامی کے زیر
اہتمام کلفٹن کابینہ کالاپل میں سنتوں
بھرےاجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کراچی ریجن نگران
اسلامی بہن نے ” خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ“ کی سیرت مبارکہ پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔