12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پچھلے دنوں شعبہ فیضان
آن لائن اکیڈمی دعوتِ اسلامی کےزیرِ اہتمام فیضانِ مدینہ برانچ ملتان میں مدنی
عملے کا مدنی مشورہ ہواجس میں رکنِ شعبہ غلام عباس عطاری مدنی نے اسلامی بھائیوں
کی تربیت کی۔
اس مدنی
مشورے میں مدرسین کی مختلف امور پر ذہن سازی کرتے ہوئے گھریلو صدقہ بکس کے حوالے
سے گفتگو کی گئی ۔(رپوٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
                                
            Dawateislami