2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
پاکستان کی سٹی تا ڈسٹرکٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
انٹرنیٹ مدنی مشورہ
Mon, 20 Feb , 2023
1 year ago
شعبہ مدرسۃالمدینہ گرلز
دعوتِ اسلامی کے تحت 14 فروری 2023ء بروز منگل پاکستان کی سٹی تا ڈسٹرکٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں کم و بیش
36 اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
معلومات کے مطابق رکنِ
عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”تحریک میں نئے افراد کی اہمیت“ کے موضوع
پر سنتوں بھرا بیان کیا اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں بہتری لانے کے لئے
اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی۔
اس کے علاوہ مدنی مشورے میں گھریلو صدقہ بکس، سالانہ ڈونیشن،
خودکفالت، ذاتی اہداف اور اسٹاف کے لرننگ سیشن میں اخلاقی، انتظامی، تعلیمی و
تنظیمی معاملات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔