21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی
کے تحت کوئٹہ ڈویژن میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں جامعۃالمدینہ
بوائز کے طلبۂ کرام نے شرکت کی۔
اس حلقے میں مبلغِ دعوتِ
اسلامی نے طلبۂ کرام کی تربیت کرتے ہوئے انہیں کفن دفن کے چند ضروری مسائل سکھائے
اور غسلِ میت دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بتایا۔
آخر میں مبلغِ دعوتِ
اسلامی نے طلبۂ کرام کو دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے
کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہا رکیا۔(رپورٹ:امتیاز عطاری صوبائی ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)